اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جاب سے کہا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایک نوٹیفکیشن سامنے آیا تھا کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث اسلام آباد کے طلباء و طالبات کو بھی چھٹیاں مل گئیں،نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 10 جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان کردیا گیا،وفاقی تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے،تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…