پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد


اوتھل(قدرت روزنامہ)پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کیخلاف کارروائی آپریشن کے دوران 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیاپاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف اوتھل ناکہ کھاری پرکارروائی کی گئی۔آپریشن کے دوران 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا،متعلقہ اداروں نے کوچ کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر العثمان کمپنی کی ایک مسافر کوچ کے خفیہ خانوں ٹینکوں میں اسمگلنگ کی جارہی تھی ملک بھر سے اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک سیکیورڑی فورسزایسے آپریشن جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Recent Posts

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار…

1 min ago

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…

22 mins ago

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…

32 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…

53 mins ago

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…

1 hour ago

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

1 hour ago