بارکھان، 38 روز سے جنگل میں لگی آگ بے قابو، گیس ذخائر کو خطرہ


بارکھان(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع با رکھا ن کے کوہ جاندران کے جنگل میں لگی آگ پر 38گھنٹے گزر جا نے کے با و جو د بھی نہیں قابو نہیں پا یا جا سکا ہے ڈویژنل فارسٹ آ فیسر محکمہ جنگلات زبیر کا کڑ کے مطابق آگ نے 30ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس سے گیس کے ذخائر کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے اس وقت محکمہ جنگلات اور جنگلی حیات کی طرف سے ریسکیو آپریشن جاری ہے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن تیز ہواو¿ں کی وجہ سے آگ بجھانے کے عمل میں دشواری کا سامنا ہے آگ اتنے زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے کہ جسے محدود وسائل میں بجھانا ناممکن ہے وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل ہے کہ وہ پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں بارکھان روانہ کریں تاکہ جنگلات اور جنگلی حیات کو بچایا جا سکے انتہائی نزدیک افراد کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ آگ بڑے پیمانے پر پھیل چکی ہے بلکہ مزید پھیلنے کا خطرہ ہے اتنے بڑے پیمانے پر پھیلی آگ بجھانا اکیلا جنگلات کے چند اہلکاروں کے بس کی بات نہیں ہم محدود وسائل اور کم اہلکاروں کے ساتھ آگ بجھانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں ۔

Recent Posts

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

9 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

28 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

38 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

45 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

54 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

1 hour ago