چمن میں سیکورٹی اداروں اور قبائل کے درمیان جنگ چل رہی ہے، مولانا فضل الرحمن


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اجلاس سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر پر گزشتہ کئی عرصہ سے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں،وہ لوگ اپنے حقوق کے لئے وہاں احتجاج کر رہے ہیں،آج جو خبریں آرہی ہیں وہ افسوسناک ہیں ،گلی کوچوں میں جنگ چل رہی ہے سیکورٹی اداروں نے ان پر حملہ کر دیا،یہ صورتحال صرف چمن بارڈر ہی نہیں دیگر علاقوں میں یہی کچھ چل رہا ،کشیدگی کی وجہ سب علاقوں میں ایک ہی ہے،دونوں ممالک کے درمیان قبائلی ماحول میں پابندیاں وجہ ہیں،مشکلات پیدا ہوں اس طرف جارہا ہوں،مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھاکہ یہ معاملہ صرف اپنی حد تک نہیں ہمسایہ ملک کے ساتھ بھی کشیدہ ہو رہا،پارلیمنٹ اس معاملے کو فوری دیکھے ایک کمیٹی بنائی جائے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چمن کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے بات کی،چمن کے لوگوں کا صحن افغانستان میں کمرے پاکستان میں آتے ہیں،تقریبا پچیس سے پینتیس ہزار لوگ چمن سے افغانستان جاتے ہیں،ان لوگوں کو واسطہ ہے کاروبار کرتے ہیں،گزشتہ حکومت کے نگران وزیر داخلہ نے ویزوں سے متعلق فیصلہ کیا،بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ ظلم ہے۔

Recent Posts

’یہ HE میں ہیں نہ SHE میں‘، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت…

14 mins ago

دکی میں مزدوروں کا قتل، عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح…

26 mins ago

خطیر اخراجات کے پیش نظر چیف جسٹس کا الوداعی ڈنر قبول نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری خرچ پرالوداعی کھانا قبول کرنے…

36 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس، کون سے راستے بند ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو ’شنگھائی تعاون…

58 mins ago

حکومت نے آئینی ترمیم کے لیے ہماری تجاویز قبول کیں تو مناسب مسودے پر اتفاق ہوجائے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

1 hour ago

عوام کے لیے خوشخبری، ایل این جی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں…

1 hour ago