بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی حکومت نے بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، خالد مگسی، عامر ڈوگر، امین الحق، اعجاز جاکھرانی، طارق فضل چوہدری اور نور عالم نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام جماعتوں کی مشاورت سے طے کیا گیا کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ اجلاس شام چار بجے منعقد ہوگا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج (جمعہ) بھی ہوگا، ہفتہ، اتوار کو چھٹی پیر کو اجلاس کے بعد پھر ایک روز کا وقفہ ہوگا۔ بدھ کو وزیرخزانہ بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ کے بعد اجلاس عید کے بعد تک ملتوی کردیا جائے گا۔

Recent Posts

ایس سی او کے کانفرنس کے موقعے پر کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا…

4 mins ago

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا…

7 hours ago

”چیف منسٹر انسولین“ پروگرام کا اعلان, مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی

لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس…

7 hours ago

وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ،ایس سی او اجلاس کےانتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس…

8 hours ago

پنجاب کے 4 شہروں میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور ( قدرت روزنامہ )حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب…

8 hours ago

بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں: مریم نواز کا گرلز کے عالمی دن پر پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے…

8 hours ago