سرحدی شہر چمن میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ‘ ڈی سی کمپلیکس سمیت تمام سرکاری دفاتر مکمل بند


اڑتالیس گھٹنوں سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی چمن سے گرفتار دھرنے کی قیادت کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
چمن(قدرت روزنامہ) سرحدی شہر میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ‘ ڈی سی کمپلیکس سمیت تمام سرکاری دفاتر مکمل بند ہیں ۔ کوئٹہ چمن شاہراہ سمیت شہر میں بینکس اور نجی دفاتر بھی بند ہیں ۔ گذشتہ روز کے پرتشدد واقعات کے بعد شہر میں صورتحال تاحال کشیدہ ہے ۔
آج صبح بھی بعض مقامات پر معمولی نوعیت کے تصادم ہوئے تاہم کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا۔ چمن دھرنا اور ڈی سی آفس کے باہر عوام کی بڑی تعداد آج بھی موجود ہے‘ دھرنے جاری ۔ اڑتالیس گھٹنوں سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی چمن سے گرفتار دھرنے کی قیادت کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی آفیسران آج تیسرے روز بھی دفاتر میں موجود نہیں ۔چمن ‘ صوبائی حکومت یا مرکزئی حکومت کیجانب سے ابھی تک مظاہرین سے مذاکرات کیلئے کوئی بھی کوشش نہیں کی گئی۔

Recent Posts

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

1 hour ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

2 hours ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

2 hours ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

2 hours ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

2 hours ago