تحریک انصاف نے حمود الرحمن کمیشن سمیت کن کن رپورٹس کو پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔۔؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47کی بیساکھیوں پر لائی گئی ہے، جو بااختیار ہوتا ہے اسی سے بات کی جاتی ہے، بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں کے پاس اختیارات نہیں ہیں،پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پبلک کرے گی،سانحہ اوجڑی کیمپ، ضیاء الحق طیارہ کریش، اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور سانحہ آرمی پبلک سکول کی رپورٹس سامنے آنی چاہئیں۔

عمر ایون کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں، جو لوگ کہتے ہیں عمران خان کو جیل میں زبردست سہولتیں میسر ہیں وہ دو تین راتیں وہاں گزار لیں، ایف آئی اے حمود الرحمٰن کمیشن رپور ٹ سامنے لائے پھر سوال پوچھے، پی ٹی آئی کے لوگ بھٹی سے نکل کر آئے ہیں کوئی سمجھوتے کے موڈ میں نہیں ہے، عید کے بعد تحریک تحفظ آئین کے تحت پورے ملک میں جلسے کریں گے۔

Recent Posts

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا…

5 hours ago

”چیف منسٹر انسولین“ پروگرام کا اعلان, مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی

لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس…

5 hours ago

وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ،ایس سی او اجلاس کےانتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس…

6 hours ago

پنجاب کے 4 شہروں میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور ( قدرت روزنامہ )حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب…

6 hours ago

بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں: مریم نواز کا گرلز کے عالمی دن پر پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے…

6 hours ago

گورنر خیبرپختونخوا نے کابینہ میں ردو بدل کی سمری کی منظوری دیدی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا…

6 hours ago