عالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے 4روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جبکہ ملزمہ کے وکلا نے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی، اے ٹی سی نے عالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا،عدالت نے کہاکہ عالیہ حمزہ کو 11جون کو دوبارہ پیش کیا جائے۔

Recent Posts

قائداعظم یونیورسٹی: طلبا کے 2 گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قائدِ اعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے 2 گرپوں میں تصادم کے…

8 mins ago

علی امین گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کو ٹیلیفون کرکے کیا کہا؟ گورنر نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین…

21 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے…

31 mins ago

سابق دوست موجودہ سیاسی حریف: علی امین اور فیصل کریم کنڈی کی ملاقات کیسی رہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو کالعدم قرار دیے جانے کے…

44 mins ago

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں تعطیلات، او اے لیول امتحانات کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر…

55 mins ago

ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ: پاکستان کی کتنی جامعات ٹاپ 500 میں شامل؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 کے ٹاپ 500 اداروں میں صرف ایک جامعہ…

1 hour ago