عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ ) عوام کیلیے خوشخبری . .

. وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے .

واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے . برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے . جبکہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے .

. .

متعلقہ خبریں