کوئٹہ، بی ایم ہسپتال میں ڈاکٹر و ایمر جنسی موجود نہ ہونے پر باہر روڈ پر خاتون نے بچے کو جنم دے دیا
دوسری جانب بولان میدیکل کمپلیکس ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرنوراللہ موسیٰ خیل نے معاملے کی تحقیقات کیلئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی کی چیئرمین ڈاکٹر نجمہ غفار، ممبران میں ڈاکٹر راحید جمالی،نرسنگ سپرنٹنڈنٹ متین شامل ہیں،جو معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کریگی . . .