ذوالحج کا چاند نظر آگیا،عید 17جون کو ہوگی

کراچی (قدرت روزنامہ)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا . عید الضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی .

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ابوالخیر آزاد نے پریس کانفرنس میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا،کہا کہ آج ذوالحجہ 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے میری زیر صدارت ہوا،اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوا،جس میں مرکزی کمیٹی ارکان اور زونل کمیٹی کے ارکان شامل ہوئے .

. .

متعلقہ خبریں