بلوچستان میں شدید ژالہ باری نے تباہی مچادی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے شہر زیارت میں ہونیوالی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔

تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد میں مویشی زخمی بھی ہوئے ہیں جس سے مویشی مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب شدید ژالہ باری نے چیری کے کھڑی فصل کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے جس کے باعث زمینداروں کو کروڑوں روپے کی نقصان پہنچا ہے۔

Recent Posts

امن کی کوششوں میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے نظر آئے گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

4 hours ago

14 اکتوبر کے بعد گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے…

4 hours ago

پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ…

4 hours ago

شلپا شیٹی اور راج کندرا کو عدالت سے ریلیف مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی…

4 hours ago

دھماکے میں جاں بحق چینی باشندوں کی میتیں چین روانہ

کراچی (قدرت روزنامہ) ایئر پورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں جاں بحق دونوں چینی…

4 hours ago

آئندہ برس کی حج پالیسی منظور ، سرکاری حج پیکیج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

4 hours ago