قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی، کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت قومی اقتصادی کونسل قائم کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے اراکین ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی قومی اقتصادی کونسل کے ممبر مقرر ہوں گے۔وفاقی وزراء خواجہ آصف، محمد اورنگزیب اور احسن اقبال بھی کونسل کے ممبر ہوں گے۔

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری اقتصادی امور، وفاقی وزیر احد چیمہ خصوصی دعوت پر کونسل اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔

Recent Posts

آئندہ برس کی حج پالیسی منظور ، سرکاری حج پیکیج کتنا ہوگا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

7 mins ago

پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسدادِدہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کےاحتجاج کے دوران توڑپھوڑ کیس میں…

21 mins ago

محسن نقوی کو خیبر پختونخوا کی ضرورت پڑی تو یہاں منہ اٹھا کر آ گئے،عمرایوب

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ محسن نقوی پھنس…

26 mins ago

ثنا سیّد اور عماد شمسی کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی(قدرت روزنامہ)مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامہ “کندلی بھاگیہ” کی اداکارہ ثنا سیّد اور ان کے…

36 mins ago

بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر کی لاش برآمد

مانسہرہ (قدرت روزنامہ) دو روز قبل بابو سر ٹاپ سے دوستوں سے بچھڑنے والے بائیکر…

40 mins ago

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کو بغیر کسی کٹ کے نمائش کی اجازت مل گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی دو بڑی فلموں کا ٹکراؤ ہونے والا ہے۔ “جگرا” اور “وکی…

1 hour ago