بلوچستان بجٹ کا کل حجم 800 ارب روپے تک ہونے کاامکان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 22جون کو پیش کئے جانے کاامکان ہے ۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2024-25ءکا بجٹ کاکل حجم 800ارب روپے تک ہونے کاامکان ہے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات 600ارب رکھنے اور بجٹ میں ترقیاتی اخراجات 180ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے بلوچستان کاآئندہ مال سال کا بجٹ سرپلس ہوگا،تعلیم کیلئے 110ارب،صحت کیلئے 90ارب رکھنے کی تجویز ہیں ،پنشن کیلئے 81ارب روپے اورامن وامان کیلئے 70ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہیں ۔بجٹ میں 3ہزار نئی آسامیوں کی تجویز ہیں بلوچستان کے ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافے کاامکان ہے ۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

7 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

19 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

39 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

50 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

56 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

1 hour ago