وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاکہ تربت واقعہ میں جاں بحق رامز کی اہل خانہ سے ان کی ملاقات ہیں،میں نے مکمل یقین دہانی کرائی کہ انصاف کیلئے مکمل طورپر منصفانہ طریقہ اختیارکیاجائے گا، لواحقین کے شکایات کاازالہ اور شفاف انکوائری کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی واقعہ غمزدہ خاندان کیلئے افسوسناک ہے . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تربت واقعہ میں مکمل منصفانہ طریقہ اختیارکیاجائے گا لواحقین کوانصاف اور شفاف انکوائری کی جائیگی . ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا .
متعلقہ خبریں