حکومت مخالف تحریک، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت مخالف تحریک چلانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے دمیان معاملات طے پانےشروع ہوگئے ہیں۔
ہم نیوز کے مطابق مولانافضل الرحمان کے تحفظات بانی پی ٹی آئی عمران خان تک پہنچا دیئے گئے ہیں، جس پرعمران خان نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے مل کر معاملات طے کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا کہہ دیا ہے، کمیٹی متفقہ حکمت عملی طے کرے گی ، اس کمیٹی کی سربراہی اسد قیصر کریں گے۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان متفقہ حکمت عملی کے لیے احتجاجی تحریک سمیت دیگر نکات پر اتفاق رائے طے پانے کی صورت میں مولانا فضل الرحمان اور عمران خان دستخط کریں گے۔

Recent Posts

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کیخلاف مزید 5 مقدمات درج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے…

2 mins ago

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

12 mins ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

20 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

30 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

44 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago