کے پی میں غیر قانونی طور پر جنگل کاٹنے والے کے ہاتھ کاٹ دو،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نکلنے کی کال دی تو ہم بتائیں گے، اپنا حق چھیننا اور لینا جانتے ہیں، جبر سے ہمارے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کروا سکتے، صوبے میں مزید ٹیکس نہیں لگانے دیں گے۔

سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ملک شخصیات سے نہیں، آئین سے چلتے ہیں، جعلی کیسز میں ہمارے لیڈر کو سزائیں دی جا رہی ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا والوں کو یقین دلاتا ہوں ان کے ہر مسئلے کو حل کریں گے، کے پی میں جو کوئی غیر قانونی طریقے سے جنگل کاٹے، اس کے ہاتھ کاٹ دو۔

انہوں نے کہا کہ ہم صرف عمارت اور میدان نہیں، تمام سہولتیں دیں گے، تعلیم اور علاج دیں گے، کھلاڑیوں کو سہولتیں دیں گے، عوامی حکومت میں عوام کے تمام کام ہوں گے، رشوت لینے والواں کو نہیں چھوڑیں گے، ان کے ہاتھ توڑیں گے۔

Recent Posts

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

1 min ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

9 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

18 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

32 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago