راجن پور (قدرت روزنامہ)زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا .
زمین کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عابد نے بڑے بھائی ساجد کا کان کاٹ دیا .
پولیس نے زخمی ساجد کوہسپتال منتقل کرکے ملزم عابد کو گرفتار کرلیا .
. .راجن پور (قدرت روزنامہ)زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا .

. .