اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس مزید بڑھانے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کا تحفظ کرنا اور بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت کی توجہ بلاواسطہ منصفانہ ٹیکس نظام پر ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…
خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…