لیاری گینگ وا ر کاسرغنہ عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری

کراچی (قدرت روزنامہ) سیشن کو رٹ نے لیار ی گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو مزید دو مقدمات میں بری کردیا۔

نجی ٹی وی ہم نیور کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عزیر بلوچ کی بریت کا فیصلہ عدم شواہد کی بنا پر کیا ہے ۔

پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کلاکوٹ اور بغدادی تھانے میں 2012میں درج کیے تھے ،ملزم کے خلاف پولیس مقابلہ اورغیرقانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل عزیر بلوچ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی وزیر علی زیدی نے انہیں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی تھی مگر انہوں نے یہ کہہ کر دعوت مسترد کردی تھی کہ میرا جینا اور مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے۔

Recent Posts

کامیاب کیرئیر کی حامل خواتین ازدواجی زندگی کیسے اچھی بناسکتی ہیں، سعدیہ امام کے مشورے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…

11 mins ago

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…

21 mins ago

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

32 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

44 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

59 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago