صوبائی حکومت بکسٹالز کو بلڈوز کرنے کا فوری نوٹس لے، کوئٹہ پریس کلب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کے صدر ، سیکرٹری جنرل سمیت دیگر عہدیداروں نے باچا خان چوک میں اخباری پیپرز بکسٹالز کو بلڈوزر کرنے اخبارات ، رسائل، دینی کتب کو پھاڑ کر پھینکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس مسئلے کا فوری طور پر نوٹس لے کیونکہ یہ بکسٹالز نصف صدی سے زائد عرصے سے علم و آگاہی پھیلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں 1972ءمیں سابق میئر ذکریا خان کاسی اور حکومت نے ان کو جگہ دی تھی تاکہ وہ اپنا رزق حلال کمائیں عدالت میں کیس زیر سماعت ہونے کے باوجود ان پر اچانک حملہ ہو احالانکہ ان کے ساتھ وعدہ کیا گیا جوکہ تحریری طور پر موجود ہے بلدیہ نے جب تک یہ پلازہ تعمیر ہونے تک سامنے متبادل جگہ دیں گے جس کا نقشہ بھی بنایا گیا انہوں نے مزید کہا کہ اگر مسئلے کے حل کیلئے عملی اقدام نہیں اٹھایا گیا تو ایکشن کمیٹی کا اجلاس بلا یا جائے گا اور آئندہ کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

Recent Posts

میٹرک کا رزلٹ کب آئے گا؟ پنجاب تعلیمی بورڈز نے تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا…

2 mins ago

بجلی کے ہوشربا بلز: معذور شہری نے اپنے جسمانی اعضا فروخت کرنیکا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی کے ہوشربا بلوں نے جہاں متوسط طبقے کے اوسان خطا کر…

11 mins ago

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کی نورا کشتی میں کراچی کے عوام کو کیا ملے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی مسائل کا گڑھ بنتا جا رہا ہے اور کروڑوں کی آبادی…

21 mins ago

پی ڈبلیو ڈی کیا ہے، یہ ادارہ کب بنا اور اسکے تحلیل ہونے سے کیا ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اخراجات کم کرنے کے لیے سرکاری محکمے…

29 mins ago

شہباز شریف کی ترکیہ اور آذربائیجان کو تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کی تجویز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے موقع…

33 mins ago

پاک بحریہ کی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی کامیاب فائرنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نیوی نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی…

39 mins ago