کوئٹہ، سریاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق،راہگیر زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد مشتاق احمد اور حاجی عبدالصمد جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا ہے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

Recent Posts

پولیس کی احمد بھچر کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل پر لے جانیکی کوشش،کارکنوں نے فرار کرا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج…

3 mins ago

ڈاکوؤں نے جعلی بینک کھول کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ملزمان کی جانب سے بینک کی جعلی برانچ…

5 mins ago

5 آئی پی پیز بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے پر تیار، مستقبل کی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5…

11 mins ago

فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک

پیرس(قدرت روزنامہ) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی…

13 mins ago

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔…

18 mins ago

برج خلیفہ پرپاک بھارت ٹاکرے کا رنگ،ویمنزٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی

دبئی(قدرت روزنامہ )پاک بھارت ٹاکرے کا رنگ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر…

25 mins ago