.
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ ناراض ارکان اپنے موقف پر قائم و دائم ہیں جلد ہی ہم ایک اہم فیصلہ کرنے جارہے ہیں . یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹ اور این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی انہوں نے کہا کہ ناراض گروپ کے تمام ارکان اکھٹے اور متحد ہیں ابھی بھی ہمارا وہی موقف ہے جو پہلے تھا جلد ہی عوام بہتر نتیجہ دیکھیں گے .
متعلقہ خبریں