کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ ناراض ارکان اپنے موقف پر قائم و دائم ہیں جلد ہی ہم ایک اہم فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئٹ اور این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ناراض ارکان بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی انہوں نے کہا کہ ناراض گروپ کے تمام ارکان اکھٹے اور متحد ہیں ابھی بھی ہمارا وہی موقف ہے جو پہلے تھا جلد ہی عوام بہتر نتیجہ دیکھیں گے
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…
لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…