اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کررہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ملک کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، آئندہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کی تیاری جاری ہے، کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی اس پر تبصرہ قبل از وقت ہوگا۔
پشاور(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نمبرز ابھی…
کراچی(قدرت روزنامہ )حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ادکارہ اور ماڈل صائمہ بلوچ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں گزشتہ برس سے احتجاج…