کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے .

ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو آدم کے قریب عوامی ایکسپریس کا بوگیوں کو ملانے والا کلپ ٹوٹ گیا .

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک معطل کر دیا گیا ہے .

ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ عملے کی جانب سے بوگیوں کو ملانے والے کلپ کی مرمت کا کام جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں