کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سےحویلیاں جاتے ہوئے عوامی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈو آدم کے قریب عوامی ایکسپریس کا بوگیوں کو ملانے والا کلپ ٹوٹ گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک معطل کر دیا گیا ہے۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ عملے کی جانب سے بوگیوں کو ملانے والے کلپ کی مرمت کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…