اتحاد میں اے این پی ‘ جے یو آئی ‘ ایچ ڈی پی ‘ نیشنل پارٹی ‘ این ڈی ایم اور پی کے نیپ شامل ہے،ایمل ولی خان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کی سطح پر 6 جماعتی اتحاد کا قیام کا اعلان ، ایمل ولی خان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس۔ اتحاد میں اے این پی ‘ جے یو آئی ‘ ایچ ڈی پی ‘ نیشنل پارٹی ‘ این ڈی ایم اور پی کے نیپ شامل ہے ۔
ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس کے بعد سب سے بڑی ٹینشن ایکسٹینشن ہے۔اتحاد کا مقصد پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔ہمارے اقابرین انگریز سے ووٹ کا اختیار لے کر عوام کو دیا۔پاکستان کے بننے کے بعد ووٹ کا اختیار عوام سے لے لیا گیا۔
عوام کے ساتھ الیکشن میں کیھلواڑ کیا گیا۔جس نے دفاعی ادارے کا ساتھ اچھا سودا کیا وہ پارلیمان چلا گیا۔مسنگ پرسنز بلوچ و پختونو کا مشترکہ مسلہ ہے۔چھ جماعتی اتحاد کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی۔چھ جماعتی اتحاد نے کمیٹی تشکیل دی ہے جن میں تمام پارٹیوں کے نمائندے ہوں گے۔
یہ کمیٹی پاکستان کے اندر تحریک چلائی گئی۔ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پاکستان کو آزاد کرنا ہے۔بارڈر والے کو بارڈر کا اور عوام کو عوام کا اختیار دیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…