پشاور(قدرت روزنامہ) لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، دھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔
بم دھماکے کا ہدف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قافلہ تھا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں آئینی…
پشاور(قدرت روزنامہ) پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہل کار ہی ملوث نکلا، جسے اداروں نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…
لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…