سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا .


نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شرح سود ایک سال سے 22فیصد پر برقرار ہے،مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں کمی کا امکان ہے،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی متوقع ہے .

. .

متعلقہ خبریں