دعا تو ہم کریں گے لیکن ٹیم بھی کچھ کرے،گورنر خیبرپختونخوا کا پاک بھارت میچ پر تبصرہ

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے آج پاکستان کی ٹیم بھارت سے میچ جیت جائے،دعا تو ہم کریں گے لیکن ٹیم بھی کچھ کرے،ایسے نہیں ہوتا کہ ہم دعائیں دیں اور وہاں وہ کیچ ڈراپ کریں۔

میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ میراپڑوسی کوئی بیان دیتا ہے تو بہت انجوائے کرتا ہوں،تعلیم سے متعلق ہمیں باقی صوبوں کا مقابلہ کرنا چاہئے،وزیراعلیٰ کو وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا ہے،صوبے کو آئین و قانون کے مطابق چلاؤں گا،لڑائی چھوڑ کر صوبے کیلئے کام کرنا ہوگا، ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے،بلاول جب بھی کے پی ہاؤس آئیں گے ڈنکے کی چوٹ پر آئیں گے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ وزیراعظم کو خط لکھا کہ ہائیر ایجوکیشن کیلئے رقم دی جائے،سیاسی بھرتیوں کو چھوڑ کر وائس چانسلرز کی بھرتیاں ہونی چاہئے،وزیراعظم بھی بجٹ میں سنجیدہ ہیں،ٹاسک فورس بنا رہے ہیں جس سے صوبے کے مسائل حل کریں گے، سیاست ٹھنڈے دماغ کا کام ہے، جذبات سے کام نہیں لینا چاہئے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

8 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

8 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

8 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

8 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

8 hours ago