نیویارک(قدرت روزنامہ)پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا۔ نیویارک کے نساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے ہوگا۔
دونوں ٹیمیں ہائی ولٹیج ٹاکرے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جبکہ نیو یارک اسٹیڈیم کے باہر پاک بھارت شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…