کراچی:کچراچننے والے لڑکے کو قتل کرنے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)نارتھ کراچی میں فائرنگ کرکے کچراچننے والے لڑکے کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی سینٹرل نے لڑکے کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کی گرفتاری کی تصدیق کی،کہا کہ اس سے پہلے پولیس نے سیکیورٹی کمپنی کے سپر وائزر کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس کے مطابق سپر وائزر نے تصدیق کے بغیر غیر تربیت یافتہ شخص کو بھرتی کیا۔پولیس نے نارتھ کراچی میں متعلقہ کمپنی کے 12 گارڈز کے اسلحے ضبط کرلیے ہیں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے کچرا چننے والے بچے کو قتل کردیا تھا۔کراچی میں 3 روز میں 2 نوجوان غیر تربیت یافتہ اناڑی سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

6 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

6 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

6 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

6 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

6 hours ago