کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہے کہ اگر آج پاکستان ٹیم بھارت سے میچ جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا۔
تفصیلات گورنر سندھ پاکستانی کِٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں، انہوں نے کرکٹ کِٹ ہیلمٹ، پیڈ اور بلابھی تھاما ہوا ہے، انہوں نے پریکٹس شارٹ مارکر سکرین کھلوائی۔ گورنر سندھ نے پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا اعلان بھی کردیا، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر آج پاکستانی ٹیم جیت گئی تو میری طرف سے ایک کروڑ روپے پاکستانی ٹیم کو بطور انعام دیئے جائیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…