عمر شریف کی بیوہ زریں غزل اپنی عدت کہاں پوری کریں گی؟ خود ہی اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) مرحوم کامیڈین عمر شریف کی بیوہ زریں غزل کا کہنا ہے کہ وہ ایسی خوش نصیب عورت ہیں جن کا شوہر جب اس دنیا سے گیا تو ان سے راضی تھا، وہ اپنی عدت اپنے گھر میں مکمل کریں گی۔

نجی ٹی وی 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زریں غزل نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کے بعد وہ ان کے سینے سے لپٹ کر چھ گھنٹے تک باتیں کرتی رہیں، وہ 20 سال سے عمر شریف کے ساتھ تھیں اور ہر سفر میں ان کی شریک ہوتی تھیں۔

زریں عمر کا کہنا تھا کہ عمر نے ہمیشہ انہیں دعا دی، وہ اپنی عدت اپنے گھر میں پوری کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ وہ پاکستانی عوام سے ملنے والی محبت پر ان کی شکر گزار ہیں، وہ وفاقی اور سندھ حکومت کی بھی شکر گزار ہوں۔

Recent Posts

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

1 min ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

3 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

25 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

27 mins ago

حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

ملتان (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

29 mins ago

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کی غلطی نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے…

33 mins ago