سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑے معاہدے کا امکان

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب اور امریکا کے درمیان خلیجی ملک کے دفاع کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خبر سامنے آئی ہے, اس معاہدے کا ایک مقصد جنگ بندی کی ایک کوشش بھی قرار دیا جا رہا ہے، واضح رہے کئی مہینوں سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔
آج نیوز کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان سعودی عرب کی سیکیورٹی کو لے کر معامدہ طے پایا گیا ہے، جس کے تحت امریکا خلیجی ریاست کے دفاع میں مدد فراہم کرے گا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز سعودیہ اور امریکا کے حوالے سے رپورٹ سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے معاہدے کو حتمی شکل دی گئی ہے، جبکہ اس معاہدے کو ریاض اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ممکنہ طور پر سامنے آنے والے اس معامدے کو امریکی سمیت دیگر حکام کی جانب سے کئی ہفتوں کی کوششوں کے بعد ٹیلی گراف کیا گیا تھا جبکہ یہ معاہدہ ایک وسیع پیکج کا حصہ ہے، جس میں سعودی سول نیوکلئیر معاہدہ، فلسطینی ریاست کا قیام، غزہ کی جنگ کے خاتمے کی طرف اقدامات شامل ہیں۔

Recent Posts

انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ لوکیشن ٹریس کیلیے پولیس کو آئی بی، ایس ایس آئی سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو آئی…

4 mins ago

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ایک اور دھمکی موصول ، کیا چیز مانگی گئی؟ جانئے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی…

8 mins ago

نجی کالج واقعہ پرثبوت ہے تو دیں، ملک میں آگ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور کالج طالبہ زیادتی واقعہ سے…

12 mins ago

’’سلمان خان کا حشر بابا صدیقی سے بھی برا ہوگا‘‘ ؛ ایک اور دھمکی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے…

18 mins ago

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے…

28 mins ago

ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان…

29 mins ago