سرگودھا (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور بابر اعوان کو پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اطراف موجود ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالت میں جانے سے روکنا غیر آئینی ہے، پولیس عدالت پر فائرنگ کرنے والوں کو پکڑ نہیں سکتی ہمیں روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین نام کی کوئی چیز نہیں، ہر صورت عدالت جائیں گے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ایشوز ہیں، جس کی وجہ سے عدالت نہیں جانے دے رہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…