نیویارک(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ کرکٹ میں اگر مگر تو ہوتا رہتا ہے، پہلے بھی ہوتا رہا ہے، جب تک ختم نہیں ہوتا ہم ہمت نہیں ہاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فزیکل پریکٹس سے کچھ نہیں ہونا، اس وقت ذہنی پختگی بہت اہم ہے۔
نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود کا کہنا تھا کہ دو شکستوں کے بعد ہر کوئی کافی مایوس ہے، انڈیا سے میچ ہارنا یو ایس اے کیخلاف شکست سے زیادہ دکھ دیتا ہے۔ہماری شاٹ سلیکشن ٹھیک نہ تھی جس کی وجہ سے 6 کا رن ریٹ 10 پر چلا گیا۔ ہم کل 15ویں اوور تک ٹھیک کھیل رہے تھے۔
پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ کا کہنا تھا کہ ہم بطور ٹیم ہارے ہیں، انفرادی طور پر کسی کو نہیں کہہ سکتے۔ دونوں میچز میں ہمارے شاٹ سلیکشن اور فیصلے ٹھیک نہ تھے۔ کل غلط وقت پر غلط شاٹ کھیلا گیا جس کی وجہ سے میچ ہاتھ سے نکلا۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…