پوری کوشش ہے استعفوں کی سیاست کی طرف نہ جائیں : وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ہم 18 سے زائد وزرا منتخب نہیں کر سکتے ،بلوچستان استعفوں کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا ،ہماری پوری کوشش ہو گی استعفوں کی سیاست کی طرف نہ جائیں ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ بلوچستان حکومت صرف بی اے پی کی نہیں اتحادی حکومت ہے ،اکثریت جس رائے کی طرف جاتی ہے اسی پر فیصلہ ہوتا ہے ،اتحادی ارکان الگ ہو جاتے ہیں بلوچستان میں حکومت نہیں بنا سکتے ۔ جام کمال نے کہاکہ میرے خلاف
چوتھی پانچویں باراس قسم کی حرکت کی گئی ،کمیٹی نے ناراض رہنماؤں سے ملاقات کی اور منانے کی کوشش کی امید ہے ارکان بات مان جائیں گے اور لوٹ آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ چھوٹے مسائل کی باتیں بھی ٹی وی پر کروں گا غلط تاثر جائے گا،کچھ ناراض دوستوں سے بات ہوئی وہ کہتے ہیں ہمارا ارادہ نہیں تھا،ناراض دوستوں نے کہاکوشش کریں گے دوستوں کو منائیں ۔

Recent Posts

پولیس کی احمد بھچر کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل پر لے جانیکی کوشش،کارکنوں نے فرار کرا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج…

3 mins ago

ڈاکوؤں نے جعلی بینک کھول کر شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ملزمان کی جانب سے بینک کی جعلی برانچ…

5 mins ago

5 آئی پی پیز بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے پر تیار، مستقبل کی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)1994 اور 2002 کی پاور پالیسیز کے تحت وجود میں آنے والے 5…

11 mins ago

فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک

پیرس(قدرت روزنامہ) فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی…

13 mins ago

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔…

19 mins ago

برج خلیفہ پرپاک بھارت ٹاکرے کا رنگ،ویمنزٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی

دبئی(قدرت روزنامہ )پاک بھارت ٹاکرے کا رنگ دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر…

25 mins ago