کوئٹہ، اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور اتحادی حکومت کی بجٹ کی تیاریوں پر گفت و شنید کی گئی ، اور اتفاق کیا گیا کہ بلوچستان میں عوام کی فلاح و بہبود بحالی امن اور صوبے کی ترقی کے لئے اجتماعی بہبود کے اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا اور گڈ گورننس کے قیام کے لئے کوششوں کو بار آور بنایا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…