کراچی(قدرت روزنامہ)ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد سونے فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار 900روپے ہو گئی ،جبکہ دس گرام سونا 514روپے اضافے سے 207390روپے کا ہو گیا۔
خیال رہے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10پیسےاضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراحسن اقبال کا پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کے بعد ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نے پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو فلم ’مہاراج‘ کے نیٹ فلکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر…
کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا،…