اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انسانی برڈ فلو کیس کی تصدیق کر دی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک 4 سالہ بچے میں ایویئن انفلوئنزا-اے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق عالمی ادارہ صحت کے حکام نے کی ہے۔
بچے کو مرض کی تشخیص اور علاج کے 3 ماہ بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے، ایویئن انفلوئنزا اے ( ایچ 9این2) انفیکشن کا کسی انسان میں منتقل ہونے کا یہ دوسرا کیس ہے۔
قبل ازیں بھارت میں 2019 میں انسان میں برڈ فلو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مدینہ منورہ میں ثقافتی اور تاریخی تقاریب کا آغاز 7 نومبر 2024…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…