کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیا


اس سے قبل کم عمر بچے کی اہرام پہنے تصویر وائرل تھی
سعودی عرب(قدرت روزنامہ)حج 2024 جہاں شروع ہونے جا رہا ہے، وہیں سعودی عرب سے کچھ ایسی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہیں۔ تاہم حال ہی میں ایک کم سن عازم حج سے متعلق خبر نے سب کو افسردہ کر دیا ہے، جو کہ انتقال کر گیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حج کے لیے مکہ مکرمہ آنے والا مصری کم عمر بچہ یحیٰ محمد انتقال کر گیا ہے، جبکہ سیزن کا پہلا کم عمر بچہ بن گیا ہے، جو کہ حج کے وقت میں انتقال کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق یحیٰ محمد کا تعلق مصری کے کفر الشیخ صوبے سے تھا، تاہم وہ اپنی والدہ کے ہمراہ حج کی نیت سے آیا تھا۔ گزشتہ دنوں عرب سوشل میڈیا پر یحیٰ کی تصاویر وائرل تھیں، جس میں والدہ کی گود میں موجود یحیٰ اہرام پہنے ہوئے تھا، جبکہ معصوم بچے کے چہرے پر بھی مسکراہٹ تھی۔
گلف ٹوڈے کے مطابق یحیٰ مکہ شہر میں کم عمر ترین بچہ گرمی کا درجہ حرارت برداشت نہ کر سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔
کم عمر بچے کو مکہ کے مقامی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد دفنایا کیا گیا ہے۔

Recent Posts

2 اکتوبر ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہوگا، شیخ وقاص

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…

26 mins ago

کیا ٹیکس فائل کرنے کا کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…

36 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

45 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

55 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

1 hour ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

1 hour ago