”پاکستان بہترین ملک ہے“انگلش بولر ٹائمل ملز نے دورے کی خواہش ظاہر کردی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر ٹائمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے بہترین ملک قرار دیتے ہوئے جلد پاکستان کے دورہ کی خواہش ظاہر کردی ہے۔29 سالہ ٹائمل ملز کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں، پاکستان کرکٹ کیلئے ایک بہترین وینیو ہے۔پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ملز نے کہا کہ وہ پی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور پاکستان میں کرکٹ کو انجوائے کیا۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ وہ انگلش کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے فیصلے پر تو

تبصرہ نہیں کرسکتے لیکن اتنا ضرور کہیں گے کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان کا دورہ کریں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد وہ پاکستان کا دورہ کرکے وہاں کرکٹ کھیلیں گے۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

35 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

44 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

54 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں، صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی…

2 hours ago