کراچی(قدرت روزنامہ)ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے کمشنر کراچی کو دودھ کی قیمت میں اضافے پر راضی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے اضافہ کرکےنئی قیمت 220 روپے مقرر کردی۔کمشنر کراچی کا ڈیری فارمرز ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے نمائندوں سے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے لیے مشاورتی اجلاس کئی گھنٹے جاری رہا اور بالآخر دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خوردہ سطح پر دودھ 220 روپے لیٹر فروخت ہوگا، فارم ریٹ 195، ہول سیل قیمت 205 اور خوردہ قیمت 220 روپے مقرر ہوگی اور دودھ کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن آج ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…