کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیرداخلہ بلوچستان ضیاء لانگو نے کہا ہےکہ زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جاچکے ہیں۔
ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں کو کلیئرکریں گے، متاثرہ علاقے دور دراز کے علاقے ہیں، مشینری اور ریسکیو ٹیمیں پہنچنےمیں وقت لگےگا۔
انہوں نے کہا کہ امدادی کارروائیوں کےلیے تمام وسائل استعمال کررہےہیں، ہرنائی کے اسپتال میں سہولیات کافی نہیں اس لیے شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں نقصانات کی اطلاعات ہیں جب کہ زلزلے سےسرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا…
فیصل آبا(قدرت روزنامہ)چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز نے اسٹالینز کو 20 رنز سے ہرادیا۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب میں اینٹی ٹیررازم فورس (اے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے محکمہ زکوٰۃ میں بےقاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹرجنرل پاکستان کی آڈٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…