ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کے تجویز کردہ ناموں کردہ منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ججز کی پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شہزاد ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل عباسی کے نام کی بھی منظوری دی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…