آزاد کشمیرہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی


عدالتی نظام کی خرابی کی وجہ سے احمد فرہاد کو سزا بھگتنی پڑی، ریماکس
مظفر آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظورکرلی۔
مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس مظٖر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ نےکیس کی سماعت کی،چیف جسٹس نےریماکس دئیے کہ عدالتی نظام کی خرابی کی وجہ سے احمد فرہاد کو سزا بھگتنی پڑی ،آج کل کے جج بھی سیاستدانوں کی طرح میڈیا کودیکھتے ہیں کہ آج میڈیا پر میری خبر چلی ہے کہ نہیں۔
چیف جسٹس مظفر آباد نےکہا پھرتاثردیا جاتا ہےکہ آزاد کشمیرکا عدالتی نظام مضحکہ خیز ہے، آزاد کشمیرایک چھوٹی سی ریاست ہے اور ہمارا پنا عدالتی نظام ہے۔
چیف جسٹس نےاحمد فرہاد کی فیملی کو تنبیہہ کی کہ آپ اپنے شوہر کو سمجھائیں کہ وہ بےشک اپنی شاعری کےذریعے جذبات کا اظہارکرے”صرف شاعری کرے ،صحافت نہ کرے۔ عدالت نے 2 لاکھ مچلکے کےعوض احمد فرہادکی ضمانت منظورکرتے ہوئے عدالت برخاست کر دی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago