سندھ حکومت نے گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے بجٹ تجاویز میں گاڑیوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا ہے .

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں3ہزارسی سی سےاوپرکاروں اورجیپوں پرساڑھے4لاکھ ٹیکس، 2ہزارسی سی گاڑیوں پر2لاکھ75ہزارروپےٹیکس، 1500سی سی امپورٹڈگاڑیوں پرایک لاکھ روپے ٹیکس، مقامی2ہزارسی سی گاڑیوں پر 5 ہزار روپے، مقامی1500سی سی گاڑیوں پر 25 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے .

صوبہ سندھ کے بجٹ میں تمام پروفیشن پر2ہزار روپے سالانہ ٹیکس ، کسی بھی قسم کاکاروبارکرنے پر2ہزارروپےسالانہ ٹیکس ، تمام پیٹرول پمپ اورسی این جی سٹیشنز پر 20ہزارروپے ٹیکس لگانےکی تجویزہے .

. .

متعلقہ خبریں