اداکارہ حمائمہ ملک کی نامعلوم شخص کے ساتھ تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز اداکارہ حمائمہ ملک کی نامعلوم شخص کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین تجسس میں پڑ گئے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مذکورہ شخص کے ساتھ تصاویر شیئرکیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حمائمہ ملک کے ہمراہ موجود شخص کا نام ’حماد چوہدری‘ معلوم ہوا ہے۔حمائمہ ملک نے حماد چوہدری کے نام انسٹا پوسٹ میں طویل پیغام جاری کیا۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میں آپ کا شکریہ ادا کرنا کہاں سے شروع کروں، میرے پاس الفاظ نہیں رہے۔‘

لوگوں کی انکے خاندان کے لحاظ سے تعریف کیجئے، اکثر لوگوں کیلئے ان کی زندگی کا سب سے اہم پہلو اور حصہ انکا خاندان او رگھرانہ ہوتا ہے
انہوں نے لکھا کہ ’خاندان وہ جگہ ہے جہاں ہم پیدا ہوتے ہیں، لیکن دوستوں کو ہم خود منتخب کرتے ہیں اور مجھے بے انتہا خوشی ہے کہ میری زندگی میں تم ہو۔ حمائمہ ملک نے حماد کے لیے لکھتے ہوئے کہا کہ تم میرے لیے ایک چٹان کی طرح ہو جس نے مجھے سہارا دیا اس وقت جب میں سمندر کی گہرائی میں ڈوب رہی تھی۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ آپ میری زندگی میں کسی نعمت سے کم نہیں، میں ہمیشہ آپ کی مقروض رہوں گی، ہر اس چیز کے لیے جو آپ نے میرے لیے کیا، چاہے وہ محبت ہو، دیکھ بھال یا پھر میری مدد کے لیے آگے بڑھنا ہو، میری زندگی میں آنے کا شکریہ۔

دبئی حکومت زمین بانٹتی رہی تو چند برس میں ساری زمین ختم ہو جائے گی، انھوں نے میری تحقیق کو سراہا اورپلاٹس کا سائز کم کرنے کی سفارش مان لی
اپنے پیغام میں اداکارہ نے حماد چوہدری کو ٹیگ بھی کیا۔ حماد چوہدری کے انسٹا بائیو کے مطابق وہ پیشے کے لحاظ سے ایک پروڈیوسر ہیں۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

2 days ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

2 days ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

2 days ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

2 days ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

2 days ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

2 days ago